Posts

Showing posts from May, 2025

Israel Accepts US Proposals

Image
 بالآخر اسرائیل نے امریکی تجاویز مان لیں اسرائیل فلسطین میں جنگ ساٹھ دن میں ختم کرے گا اور فلسطین کو ان کی ہر بات ماننی پڑے گی اس کے بعد اسرائیل فلسطین کے گیارہ سو لوگوں کو رہا کرے گا ۔ اسرائیل نے دوبارہ اک بار فلسطین پر حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے معصوم بچوں اور نوجوانوں کی جانیں چلی گئی ہیں۔ فلسطین پر اس ظلم کی وجہ سے معصوم لوگوں میں انتشار اور افتراق پیدا ہو گیا ہے۔ اس بارے میں برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اب ہم مزید فلسطین کے لوگوں کو مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتے ہمیں اس کے لیے ایکشن لینا ہوگا تاکہ معصوم بچوں کی زندگیاں محفوظ ہو سکیں۔ اور مزید ان کا کہنا تھا کہ غزہ سے فوری طور پر حملے ختم کیے جائیں کیونکہ اس وجہ سے معصوم لوگوں کی جانیں ختم ہو رہی ہیں۔ اور پوری دنیا میں نظم وضبط تباہ و برباد ہو رہا ہے اسی لیے ان جنگوں کو جلد از جلد روکا جائے۔

Important Weather Prediction From Meteorological Department

Image
  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شام کے وقت موسم تھوڑا ابر آلود ہو گا اور تیز آندھی بھی آسکتی ہے ۔ اس کے علاؤہ سندھ کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا اور اسی وجہ سے شدید گرمی کی لہر پیدا ہو گی۔ گرمی کی اس لہر کی وجہ سے لوگوں کا گھر سے نکل کر کام پر جانا محال ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت کی وجہ سے لوگ اپنے کام کی طرف بھی توجہ نہیں دے پا رہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت اور زیادہ بھی ہو سکتی ہے اس لیے احتیاطی تدابیر آپنائی جائیں۔ ملک کے کچھ علاقوں میں موسم صحیح رہے گا کیونکہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان رہے گا

Mumbai Flood Big Alert

Image
 انڈیا ممبئی میں سیلاب آگیا تیز بارشوں کی وجہ سے ہندوستان میں سیلاب آگیا اس سیلاب کی وجہ سے ہندوستان میں بہت زیادہ نقصان کا خطرہ ہے ۔ ہندوستان کی میڈیا کا کہنا ہے کہ ممبئی اس وقت تیز سیلاب کی لپیٹ میں ہے اور کافی زیادہ نقصان کا خطرہ لاحق ہو رہا ہے۔ ممبئی کی بلڈنگز سیلاب کی وجہ سے بوسیدہ ہو رہی ہیں ان بلڈنگز میں ساٹھ کے قریب واقع ہیں اور ان کے گرنے کا خطرہ ہے جس کی وجہ سے ہندوستان کو نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان تیز بارشوں کی وجہ سے ملک کے دوسرے علاقوں میں بھی سیلاب بھی آسکتا ہے اور باقی شہر بھی اس کی لپیٹ میں بھی آ سکتے ہیں۔ ہندوستان میں سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا کافی زیادہ نقصان ہو رہا ہے اس وجہ سے سب پریشانی کا شکار ہو رہے ہیں ۔

Pak India War| India Trying to Attack on Pakistani Airport

Image
 انڈیا کا دوبارہ جنگ کا ارادہ پاک فوج نے ایک بار پھر سے الرٹ کردیا کہ کسی وقت بھی ہندوستان دوبارہ حملہ کر سکتا ہے اس لیے ہم سب کو محتاط رہنا چاہیے ۔ آج کی خبر کے مطابق ہندوستان نے ائیرپورٹ پر حملہ کرنے کا ارادہ کیا ہے اسی لیے پاک فوج نے انتظامیہ کو الرٹ جاری کیا ہے کہ وہ ائیرپورٹ کو کچھ وقت کے لیے بند کر دیں۔ تاکہ کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہ ہو اور سب لوگ محفوظ رہیں۔  وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ اب ہندوستان کو باز آجانا چاہیے کیونکہ فائر سیز کا اعلان ہو چکا ہے اور اس بات پر عمل کرنا فرض ہے۔ تاکہ دونوں ممالک میں امن کی فضا پیدا ہو سکے اور سب لوگ امن و سکون سے اپنی زندگیاں گزار سکیں کیونکہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور وہ امن میں ہی رہنا پسند کرتا ہے۔

Best Jobs In Europe for English Speakers in 2025

Image
 Europe offers a wealth of opportunities for English speakers looking to work abroad. While some roles require fluency in local languages, many sectors across the continent prioritize English proficiency—especially in international business, technology, and tourism. Whether you're a recent graduate, a seasoned professional, or a digital nomad, here are some of the best jobs in Europe for English speakers in 2025. 1. Tech and IT Jobs Why it’s a good fit: The tech industry in Europe continues to expand rapidly, especially in cities like Berlin, Amsterdam, Dublin, and Stockholm Popular roles: Software Developer / Engineer Data Scientist Cloud Engineer Cybersecurity Analyst UX/UI Designer Top cities: Berlin, Amsterdam, Dublin, Tallinn, Lisbon 2. Digital Marketing and E-commerce Why it’s a good fit: With the rise of remote work and online commerce, digital marketing roles have exploded.  Popular roles: SEO/SEM Specialist Content Marketer Social Media Manager Email Marketing Spe...

The Benefits of Prize Bonds in Pakistan

Image
 In Pakistan, prize bonds have long been considered a popular and trusted investment tool, especially among the general public. Issued by the Government of Pakistan through the State Bank and managed by the National Savings organization, prize bonds offer a unique combination of investment security and the chance to win substantial cash prizes. Here’s a detailed look at the benefits of prize bonds in Pakistan:   Risk-Free Investment One of the biggest advantages of prize bonds is that they are a government-backed financial instrument. This means the investor’s money is secure, with zero risk of capital loss. Unlike stocks or mutual funds, prize bonds do not fluctuate in value, making them ideal for conservative investors. Tax-Free Prizes Another attractive feature of prize bonds is that the winnings from the lucky draws are largely tax-free (up to certain limits and under specific conditions). While a withholding tax is deducted at source, the prize money is exempt from furthe...

UK Takes Major Action Over Aid Blockade in Gaza

Image
 بالآخر غزہ کے معصوم لوگوں کے لیے کسی نے تو ایکشن لے ہی لیا۔ یو کے کے وزیر اعظم نے کہا ک غزہ میں معصوم بچوں کا قتل نا قابل برداشت ہے اسرائیل کے مظالم کے خلاف ہم سب کو ایکشن لینا چاہیے تاکہ معصوم بچوں کی جانیں محفوظ رہ سکیں۔ غزہ میں خوراک کی کمی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں محدود مقدار میں خوراک  کی اجازت دینا نہ کافی ہے انکا مزید کہنا تھا کہ اب ہم فلسطینیوں کو بھوکا مرنے نہیں دے سکتے۔  غزہ میں امدادی سامان کی بندش پر برطانیہ کا بڑا ایکشن اسرائیل کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے پر مذاکرات معطل کر دیں ڈیوڈلیمی کا کہنا ہے کہ بھوک سے لاکھوں لوگوں کے مرنے کا خطرہ ہے برطانیہ فرانس اور کینیڈا کی مغربی کنارے اسرائیلی بستیوں کی مخلافت ان سے کسی قسم کی تجارت اور لین دین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غزہ کے مسلمانوں کی مدد برطانیہ کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم سب کو ہر حالت میں معصوم بچوں کی مدد کرنی چاہیے کیونکہ ان حملوں سے دنیا بھر میں انتشار اور بد نظمی پیدا ہو گی اور لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گا۔ غزہ میں خوراک کی شدید قلّت  اس وقت غزہ میں خورا...

Heat Wave| Pakistan Weather Alert| Intense Heatwave

Image
 گرمی کی شدت میں تیز ترین اضافہ ملک بھر میں گرمی کی لہر نی ڈیرہ جمع رکھا ہے جس کی وجہ سے لوگ کافی پریشان ہو گئے ہیں ۔ آج ملتان اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 44سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ گرمی رکارڈ کی گئی ہے ۔ گرمی کی اس لہر کی وجہ سے لوگوں کا گھر سے نکل کر کام پر جانا محال ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت کی وجہ سے لوگ اپنے کام کی طرف بھی توجہ نہیں دے پا رہے  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت اور زیادہ بھی ہو سکتی ہے اس لیے احتیاطی تدابیر آپنائی جائیں۔

Summer Holidays Announced

Image
 وزیر تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے ہونگی۔ اس کے علاؤہ شدید گرمی کی وجہ سے سکول ٹائمنگ بھی بدل دی گئی ہے ۔ ساڑھے سات سے گیارہ بجے تک سکول اوپن رہے گا وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ گرمی میں شدت کی وجہ سے بچے بیمار ہو جائے گے۔ اسی لیے سکول اب سے سکول بند کر دیں جائیں تاکہ بچوں کی صحت پر اثر نہ ہو- انہوں نے مزید کہا کہ بچوں کا مستقبل پاکستان کا مستقبل ہے اس لیے ہمیں انکی پڑھائی کے ساتھ ساتھ صحت کا بھی خیال رکھنا چاہیے 

Crazy Fox Free Spins And Coins (2025)

Image
 If you’re a fan of fast-paced casino-style action, then Crazy Fox is likely already on your radar. This thrilling mobile game combines luck, strategy, and social interaction to keep players coming back for more. But what really gets players excited are the Crazy Fox daily free spins and coins – the ultimate way to boost your gameplay without spending a dime. In this guide, we’ll cover everything you need to know about getting your daily Crazy Fox free rewards, how to maximize your bonuses, and tips to stay ahead of the competition.   What Are Crazy Fox Daily Free Spins and Coins? Every day, Crazy Fox offers players a chance to claim free spins and coins – no purchase required! These rewards are a great way to Replenish your balance Attack other players' villages Defend your own stash Climb the leaderboard without spending real money The game is designed to reward consistency, so logging in daily ensures you don’t miss out on these valuable freebies. How to Claim Your Free Dai...

Pak India War| Operation Sindoor Nuclear Signalling By Pak

Image
ہندوستان کا پاکستان پر ایک بار پھر سے حملہ کرنے کی کوشش لیکن ہندوستان اس بار بھی ناکام رہا۔ ہندوستان نے رات کے اندھیرے میں پاکستان کے اوپر حملہ کیا لیکن ہماری بحری فوج اس حملے کے لیے پہلے سے ہی تیار تھی۔ اسی وجہ سے بحری فوج نے دوشمن کے ارادوں کو خاک  میں  ملا  دیا ۔   اس طرح سے پاکستان ایک بڑے حملے سے بچ گیا۔ وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ مجھے دلی خوشی ہوئی ہے کہ ہماری فوج دوشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر وقت  تیار  رہتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف صاحب کا مزید کہنا یہ تھا کہ میں ٹرمپ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے دونوں ممالک میں جنگ ختم  کرنے کا بولا تاکہ اس خطے میں امن کی فضا پیدا ہو سکے۔ پاکستان ایک پُرامن اور ایک ایٹمی طاقت ہے اس لیے پاکستان ہر ایک حملے کا جواب دے سکتا ہے اور ہماری فوج ایک بہادر فوج ہے جو کہ ہر وقت مقابلے کے لیے تیار رہتی ہے ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ہماری فوج کی وجہ سے ہی ہم لوگ سکون کی نیند سوتے ہیں اور ہماری فوج بارڈرز پر ہماری حفاظت کے لیے چاک وچوبند رہتی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر ہندوستان ان حملوں سے باز نہ آیا ...

weather Alert: Rain in Islamabad Brings Damage to Infrastructure

Image
 گزشتہ روز اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز آندھی کے باعث درخت اکھڑ گئے۔ مری کے کچھ علاقوں میں تیز گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی  اسی وجہ سے کافی علاقوں میں بجلی معطل رہی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے لوگوں کو محتاط رہنے کا کہا کہ تیز گرج چمک کے وقت گھروں سے باہر نہ نکلے اور اپنی طرف سے بھی احتیاط رکھیں۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے جس سے گرمی کی لہر ختم ہو جائے گی اور موسم خوش گوار ہو جائے گا

Major Action Against Child Marriage in Pakistan

Image
 پاکستان میں بچوں کی کم عمر میں ہی شادی کر دی جاتی ہے جس کی وجہ سے بہت سارے مسائل پیدا ہوتے ہیں ۔ اب پاکستان میں زبردستی یا ترغیب دے کر کم عمری میں شادی نہیں کی جائے گی۔ اگر اب سے کوئی ایسا کرے گا تو اس کو 5 سے 7 سال قید اور دس لاکھ جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ اب سے 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی نہیں کی جائے گی کیونکہ شادی سے پہلے شناختی کارڈ کا ہونا لازم قرار دیا گیا ہے ۔ قومی اسمبلی نے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی لگا دی ہے اور کم عمر کے بچوں کی شادی نہ کرنے کا بل منظور کر دیا گیا ہے۔

3 Resolutions Passed against Indian Atrocities

Image
 جوکارتا او آئی سی رکن ممالک کی پارلیمانی یونین کا اجلاس کشمیر میں ہندوستان کے مظالم کے خلاف تین قرار داد پیش کی گئی ہیں۔ قرار دادوں میں مسئلہ کشمیر کا حل، کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق یقینی بنائے ۔ بھارتی مظالم کے خلاف متفقہ قراردادوں نے دنیا کو پیغام دیا کہ امت مسلمہ مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔  مسئلہ کشمیر پر امت مسلمہ اتفاق رائے کا مؤثر نتیجہ ہے۔ جس نے مسئلہ کشمیر کو ایک بار پھر کو بین الاقوامی محاذ پر اجاگر کیا ہے۔ مسئلہ کشمیر ہم سب کا مسئلہ ہے اس کو حل کرنے کے لیے ہمیں ایک دوسرے کا ہمیشہ ساتھ دینا چاہیے 

Israel Escalates Attacks on Gaza

Image
  اسرائیل نے غزہ پر حملے بڑھا دیں ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیل نے غزہ پر حملہ کیا جس میں معصوم بچوں اور نوجوانوں خواتین کو نشانہ بنایا گیا۔ اس وار میں 60 لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انتو نیو گو تریس نے غزہ کی صورتحال نا قابل بیان ظالمانہ اور غیر انسانی قرار دیا۔ اور مزید ان کا کہنا تھا کہ غزہ سے فوری طور پر حملے ختم کیے جائیں کیونکہ اس وجہ سے معصوم لوگوں کی جانیں ختم ہو رہی ہیں۔ اور پوری دنیا میں نظم وضبط تباہ و برباد ہو رہا ہے اسی لیے ان جنگوں کو جلد از جلد روکا جائے۔

Shah Mehmood Qureshi Shifted to Hospital from Jail

Image
شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف جس کی وجہ سے انکو جیل سے پی آی ڈی منتقل کر دیا گیا ہے ۔ رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو فجر کی نماز کے وقت دل میں شدید درد ہونے کی وجہ سے پی آئی سی منتقل کر دیا گیا  ڈاکٹرز نے شاہ محمود قریشی کے مختلف ٹیسٹ کروائے ہیں۔اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کے ٹیسٹز کی رپورٹ آنے کے بعد ہی وہ بتائے گے کے شاہ محمود قریشی کے ساتھ کیا مسئلہ پیش آیا ہے۔ اس کے علاؤہ شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو ان کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع دے دی گئی ہے