انڈیا کا دوبارہ جنگ کا ارادہ پاک فوج نے ایک بار پھر سے الرٹ کردیا کہ کسی وقت بھی ہندوستان دوبارہ حملہ کر سکتا ہے اس لیے ہم سب کو محتاط رہنا چاہیے ۔
آج کی خبر کے مطابق ہندوستان نے ائیرپورٹ پر حملہ کرنے کا ارادہ کیا ہے اسی لیے پاک فوج نے انتظامیہ کو الرٹ جاری کیا ہے کہ وہ ائیرپورٹ کو کچھ وقت کے لیے بند کر دیں۔
تاکہ کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہ ہو اور سب لوگ محفوظ رہیں۔
وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ اب ہندوستان کو باز آجانا چاہیے کیونکہ فائر سیز کا اعلان ہو چکا ہے اور اس بات پر عمل کرنا فرض ہے۔
تاکہ دونوں ممالک میں امن کی فضا پیدا ہو سکے اور سب لوگ امن و سکون سے اپنی زندگیاں گزار سکیں کیونکہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور وہ امن میں ہی رہنا پسند کرتا ہے۔


0 Comments