Heavy Snowfall in Pakistan
ملک کے بشتر علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اس بار گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال میں کافی اضافہ ہوا ہے جس کی بنا پر بچوں کا سکول میں جانا مشکل ہو گیا ہے اس کے باوجود سکول کھولنے کی وجہ سے کافی بچے ٹھنڈ کی وجہ سے بیمار ہو رہے ہیں اور اس وجہ سے چھوٹے بچوں پر ٹھنڈ کے کافی اثرات مرتبہ ہو رہے ہیں۔کوئٹہ مری سوات کاغان ناران اور اس کے علاوہ اور بھی شہروں میں برف باری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ٹھنڈ میں بہت زیادہ اضافہ دیکھا جا رہا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ انے والے اگلے مہینے تک ٹھنڈ میں اور زیادہ اضافہ ہوگا اس کے لیے بچاؤ کا خصوصی اہتمام کیا جائے تاکہ بڑے بزرگ بچے خواتین اس ٹھنڈ سے بچ سکیں۔