Israel Violates ceasefire|Gaza latest news

 

وہی ہوا جس کا ڈر تھا امن معاہدے پر تھوڑا سا بھی عمل نہیں کیا گیا اسرائیل نے فلسطین پر ایک بار پھر سے اپنے مظالم شروع کر دیے ہیں اسرائیل کے حملے کی وجہ سے فلسطین کے 38 لوگ شہید ہو گئے ہیں اسرائیل نے امن معاہدے کی دھجیاں اڑانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی گزشتہ کچھ دن پہلے مسلم ممالک کی طرف سے فلسطین پر ہونے والے وہ مظالم کے خلاف اواز اٹھائی تھی تاکہ فلسطین ایک پورا من ریاست بن سکے اس میں پاکستان نے بھی ایک اہم کردار ادا کیا ہے

 اس کے علاوہ افغانستان ایران ترکی اور بھی دیگر ممالک نے اپنا ایک اہم کردار ادا کیا ہے اس بات پر اسرائیل نے بھی رضامندی دے دی تھی کہ اب وہ فلسطین پر حملہ نہیں کرے گا لیکن اسرائیل نے ایک بار پھر سے وہی کام شروع کر دیا ہے کہ معصوم بچوں عورتوں اور مردوں پر بے شمار ظلم شروع کر دیا ہے حالانکہ اس بات کا اعلان اقوام متحدہ میں کیا گیا تھا کہ اسرائیل اپ سے فلسطین پر حملہ نہ نہیں کرے گا لیکن اسرائیل اپنے حرکتوں سے باز نہ ایا اور اب بھی وہ معصوم فلسطینیوں پر اپنے مظالم کی انتہا کر رہا ہےاسرائیل نے ایک بار پھر امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دی اسرائیل نے فلسطین کی ایک گاڑی پر حملہ کیا جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو شہید کر دیا اس میں تین بچے اور باقی افراد تھے حماس نے اسرائیل کے ایک اور افراد کی لاش اسرائیل کے حوالے کر دی ہے حماس کا کہنا ہے کہ باقی 18 لاشوں کی تلاش کے لیے مشینری کا ہونا بہت ضروری ہے تبھی جا کر لاشیں ڈھونڈی جا سکتی ہیں سینیر حماس کے رہنما کا کہنا تھا کہ حماس ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہو سکتی حماس کے مسلح جدو جہد فلسطین میں گزا کی سلامتی ہے غزہ والوں کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے رفع کراوسنگ پیر کے دن کھول دی جائے گی مصر میں مقیم فلسطینی رفع کراسنگ کے ذریعے واپس غزہ جا سکیں گے
پوری دنیا اسرائیل کے خلاف باہر نکل ائی کیونکہ فلسطین پر ہونے والے ظلم اب ناقابل برداشت ہیں اس وجہ سے اب دنیا کے تمام ملکوں نے فیصلہ کیا ہے کہ فلسطین کو اب ازاد کر دیا جائے تاکہ وہ بھی سکون کی زندگی گزار سکیں اور اسرائیل کے ظلم و ستم سے نجات پائیں خصوصا مسلم ممالک کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ظلم اب حد سے بڑھ چکا ہے مسلم ممالک اسرائیل کے چال کو نہ سمجھ سکے اور یہیں چاہتا تھا کہ سب سمجھیں کہ اب جنگ ختم ہو چکی ہے اس لیے وہ دھیان نہیں دیں گے اور میں فلسطین پر اپنے مظالم کی انتہا کردوں گا

Post a Comment

0 Comments