زندگی اسان بنانے والی ٹیکنالوجی اے ائی جو کہ دنیا میں ہونے والے ہر کام کو اسان بنا سکتی ہے اے ائی کے لیے کوئی کام کرنا مشکل نہیں ہے پاکستانی طلبہ کو گوگل کی جانب سے ایک سال کے لیے فری اے ائی جیمینائی کا استعمال دیا گیا ہے
اس پیشکش کا مقصد یہ ہے کہ فری میں تعلیم نالج حاصل کیا جا سکے پاکستانی طلبہ ایک سال کے لیے گوگل اے ائی جیمینائی کا استعمال کر سکتے ہیں اس کے ذریعے ڈی فیچرز بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں ائی ٹی ایکسپرٹ اور طلبہ نے اس بات کو بہت زیادہ سراہا ہے جیمینائی پاکستان سمیت ایشیا کے تمام ممالک میں موجود ہے جس سے ہر ایک طلبہ فائدہ اٹھا سکتا ہے اس کو استعمال کرنے کے لیے پلے سٹور سے انسٹال کرنے کے بعد اس کو اس پہ سائن اپ کرنے سے فری اے ائی پرو کو استعمال کیا جا سکتا ہے اور بے شمار فوائد حاصل کیا جا سکتا ہے


0 Comments