Shah Mehmood Qureshi Shifted to Hospital from Jail
شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف جس کی وجہ سے انکو جیل سے پی آی ڈی منتقل کر دیا گیا ہے ۔
رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو فجر کی نماز کے وقت دل میں شدید درد ہونے کی وجہ سے پی آئی سی منتقل کر دیا گیا
ڈاکٹرز نے شاہ محمود قریشی کے مختلف ٹیسٹ کروائے ہیں۔اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کے ٹیسٹز کی رپورٹ آنے کے بعد ہی وہ بتائے گے کے شاہ محمود قریشی کے ساتھ کیا مسئلہ پیش آیا ہے۔
اس کے علاؤہ شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو ان کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع دے دی گئی ہے

Comments
Post a Comment