Israel has blown up the peace agreement|Big news
اسرائیل نے ایک بار پھر امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دی اسرائیل نے فلسطین کی ایک گاڑی پر حملہ کیا جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو شہید کر دیا اس میں تین بچے اور باقی افراد تھے حماس نے اسرائیل کے ایک اور افراد کی لاش اسرائیل کے حوالے کر دی ہے حماس کا کہنا ہے کہ باقی 18 لاشوں کی تلاش کے لیے مشینری کا ہونا بہت ضروری ہے تبھی جا کر لاشیں ڈھونڈی جا سکتی ہیں سینیر حماس کے رہنما کا کہنا تھا
کہ حماس ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہو سکتی حماس کے مسلح جدو جہد فلسطین میں گزا کی سلامتی ہے غزہ والوں کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے رفع کراوسنگ پیر کے دن کھول دی جائے گی مصر میں مقیم فلسطینی رفع کراسنگ کے ذریعے واپس غزہ جا سکیں گے
پوری دنیا اسرائیل کے خلاف باہر نکل ائی کیونکہ فلسطین پر ہونے والے ظلم اب ناقابل برداشت ہیں اس وجہ سے اب دنیا کے تمام ملکوں نے فیصلہ کیا ہے کہ فلسطین کو اب ازاد کر دیا جائے تاکہ وہ بھی سکون کی زندگی گزار سکیں اور اسرائیل کے ظلم و ستم سے نجات پائیں خصوصا مسلم ممالک کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ظلم اب حد سے بیٹھ چکا ہے جو کہ اب برداشت نہیں ہو سکتا اس کے لیے کچھ دن پہلے اقوام متحدہ میں فلسطین کے اوپر ہونے والے ظلم سے نجات کے لیے ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اب اسرائیل فلسطین پر اور ظلم نہیں کرے گا
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فلسطین میں امن میں پاکستان کا ایک اہم کردار ہے پاکستان نے فلسطین کو اسرائیل کے مظالم سے بچانے کی بھرپور کوشش کی ہے اور اقوام متحدہ میں غزہ میں ہونے والے ظلم اور مظالم کے خلاف بات کی ہے جس کی بنا پر اب فلسطین اسرائیل کے مظالم سے ازاد ہو رہا ہے اور اب اس ظلم کو انجام تک پہنچانا چاہیے تاکہ اسرائیل ایک بار پھر سے ہمت نہ کر سکے کہ وہ فلسطین پر حملہ کرے لیکن اسرائیل نے ایک بار پھر سے وہیں کام کیا ہے کہ اس نے فلسطین کی ایک بستی پر حملہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے معصوم بچے اور افراد شہید ہو گئے ہیں فلسطین میں ہونے والے اس مظالم کے خلاف دنیا کے تمام مسلم ممالک کو احتجاج کرنا چاہیے تاکہ اسرائیل دوبارہ ایک بار پھر سے اس کام میں کامیاب نہ ہو سکے اور فلسطین ایک پرامن اور سکون سے زندگی گزارنے والا ملک بن جائے فلسطین میں امن کی فضا اسی طرح سے ہو سکتی ہے کہ اب اسرائیل کو اپنے حرکتوں سے باز ا جانا چاہیے کیونکہ اقوام متحدہ میں اس بات کی منظوری ہو چکی ہے کہ اب جنگ بند کر دی جائے گی دونوں طرف سے اس کے باوجود اسرائیل اس بات پر عمل درآمد نہیں کر رہا اس لیے اقوام متحدہ کو اسرائیل کے خلاف کچھ اقدام کرنے پڑیں گے جس سے وہ باز ا جائے گا اور فلسطین پر حملے کرنا بند کر دے گا اگر اقوام متحدہ میں اس بات کی منظوری ہو جائے تو امن کی فضا فلسطین میں پیدا ہو جائے گی اور وہ ایک پرامن ملک بن جائے گا

Comments
Post a Comment