New Gold Rates in Pakistan

 سونا ایک بار پھر سے مہنگا ہو گیا پاکستان میں سونے کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے

 سونے کی قیمت اس وقت تین لاکھ 93 ہزار پر ہے ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے روپے کی قیمت میں بہت کمی ائی ہے اس وقت 10 گرام سونا تین لاکھ 37 ہزار 570 پر پہنچ چکا ہے سونے کی قیمت میں 3400 کا اضافہ ہوا ہے اس وقت پاکستان کے حالات کی وجہ سے سونے کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں ایا ہے دن بدن ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے ملک کے حالات بہت زیادہ خراب ہو رہے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Coin Master Free Spins & Coins (2026)

How to Change the Screenshot Folder Location in Windows 11

Shah Mehmood Qureshi Shifted to Hospital from Jail