The whole world came out against Israel

 پوری دنیا اسرائیل کے خلاف باہر نکل ائی کیونکہ فلسطین پر ہونے والے ظلم اب ناقابل برداشت ہیں اس وجہ سے اب دنیا کے تمام ملکوں نے فیصلہ کیا ہے کہ فلسطین کو اب ازاد کر دیا جائے تاکہ وہ بھی سکون کی زندگی گزار سکیں اور اسرائیل کے ظلم و ستم سے نجات پائیں خصوصا مسلم ممالک کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ظلم اب حد سے بیٹھ چکا ہے جو کہ اب برداشت نہیں ہو سکتا

 اس کے لیے کچھ دن پہلے اقوام متحدہ میں فلسطین کے اوپر ہونے والے ظلم سے نجات کے لیے ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اب اسرائیل فلسطین پر اور ظلم نہیں کرے گا

صدر ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ اب فلسطین میں جنگ بند ہو جانی چاہیے تاکہ وہ بھی امن کا سانس لیں اس میں مسلم ملکوں کا ایک اہم کردار ہونا چاہیے تاکہ وہ فلسطین کی مدد کر سکیں اور امن اور سکون پیدا ہو سکے فلسطین میں اس کے علاوہ صدر ٹرمپ نے بھارت پر بھی کڑی تنقید کی ہے ان کا کہنا تھا کہ بھارت روسی تیل خرید کر پیوٹن کو مضبوط کر رہا ہے فرانسی صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ غزہ میں جنگ بند کروا کر ہی نوبل پرائز حاصل کر سکتے ہیں مزید ان کا یہ کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کا مقصد نوبل پرائز حاصل کرنا ہے 

Post a Comment

0 Comments