New Stories of Flood Devastation emerge in Punjab

 پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جا رہی ہیں پنجاب کے مختلف علاقوں میں بہت زیادہ سلاب ا چکا ہے جس کی وجہ سے ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے اس وقت پاکستان میں پنجاب میں سب سے زیادہ سیلا ب ریکارڈ کیا گیا ہے 

پنجاب میں بہت اونچے درجے کا سیلاب اس وقت موجود ہے جس کی وجہ سے معصوم غریب لوگ تباہ و برباد ہو رہے ہیں لوگوں کے گھر کاروبار مال مویشی سب کچھ ختم ہو چکا ہے پاکستان میں اس وقت دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب موجود ہے جو کہ ستلج راوی اور چناب کہ دریاؤں میں موجود ہے اس وقت ملتان میں بہت زیادہ سیلاب موجود ہے ملتان کا شیر شاہ بند توڑ دیا گیا ہے کیونکہ ملتان میں سیلاب کی شدت بہت تیز ہو چکی تھی اس وجہ سے ملتان کو بچانے کے لیے یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں پاکستان کے کچے ابادی والے علاقے تقریبا ختم ہو چکے ہیں انہی علاقوں میں سیلاب نے بہت زیادہ تباہ کاریاں مچا دی ہیں حکومت کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں پاکستان میں ہندوستان کی طرف سے ایک بہت بڑا ریلا چھوڑا جا رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں بہت زیادہ تباہی ہو سکتی ہے تاکہ پاکستان میں جلال پور بہاولپور ملتان ڈیرہ غازی خان مظفرگڑھ چناب نگر جھنگ چنیوٹ احمد نگر اس کے علاوہ اور بھی بہت سے مقامات پر سیلاب موجود ہے جس کی بنا پر بہت زیادہ تباہی ہو رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند گھنٹوں میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں اور طوفان کا امکان ہے۔

Post a Comment

0 Comments