High Range Flood in Punjab

 پنجاب میں ایک بار پھر سے سیلاب کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ درپیش ہے ۔

اس کے علاوہ ہندوستان نے ایک اور ریلہ پاکستان میں چھوڑنے کا ارادہ کرلیا ہے اس کی وجہ سے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے چند روز تک پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اور طوفان آنے کا بھی خطرہ لاحق ہو گا۔

اس لیے لوگوں کو احتیاط کرنے کا بولا گیا ہے تا کہ کوئی بھی اس سیلاب سے متاثر نہیں ہو اور سب اپنے حفظ وامان میں رہیں۔

Post a Comment

0 Comments