High Stage Flood in Pakistan Big News

 ایک بار پھر سے ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ملک میں تباہی اور طغیانی کا خطرہ لاحق ہو رہا ہے۔ 

بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

جس کی وجہ سے لوگوں کا کافی نقصان ہو رہا ہے اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 

ملک میں بارشوں کی وجہ سے معصوم لوگوں کا نقصان ہو رہا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں اور تیز آندھی اور بارشوں کا امکان ہے۔

ملک بھر میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے جس کی وجہ سے کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے لوگوں کے گھر اجڑ گئے ہیں اور کافی لوگوں نے اپنی جان بھی گوار دی ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو اس معاملے میں احتیاطی تدابیر اپنانی چاہیے تاکہ لوگ بڑے نقصان سے بچ سکیں۔

بارشوں کا یہ سلسلہ موسم کو خوش گوار کرنے کے ساتھ ساتھ نقصان کا بھی باعث بن رہا ہے

Comments

Popular posts from this blog

Match Master Free Daily Gifts (2026) Free Boosters Spins and Coins

Coin Master Free Spins & Coins (2026)

Bingo Blitz Daily Free Credits 2026