Gul Plaza Fire Incident Government is Responsible
سانحہ گل پلازہ شدت اختیار کر گیا۔ گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے کافی نقصان کے بعد دس لوگوں کی جانیں بھی لے لی۔ اس سانحہ میں کافی لوگوں کا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ۔
تاجر برادری کا اس سانحہ پر تین دن تک سوگ کا اعلان کیا ہے ۔اس کے علاؤہ 22 لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس پلازہ میں کافی چھوٹے گھرانے کے لوگوں کی بھی دکانیں موجود تھی جو کہ وہ بھی جل کر تباہ ہو گئی ہیں ۔
سانحہ گل پلازہ ایک دردناک اور افسوسناک خبر ہے اس میں کتنی جانیں چلی گئی اور کتنا زیادہ مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ اس کے علاؤہ ابھی تک آگ کو قابو نہیں کیا گیا بس یہ آگ ختم ہو جائے اور سب لوگ اس جانی اور مالی نقصان سے بچ سکیں۔

Comments
Post a Comment