انڈیا ممبئی میں سیلاب آگیا تیز بارشوں کی وجہ سے ہندوستان میں سیلاب آگیا اس سیلاب کی وجہ سے ہندوستان میں بہت زیادہ نقصان کا خطرہ ہے ۔
ہندوستان کی میڈیا کا کہنا ہے کہ ممبئی اس وقت تیز سیلاب کی لپیٹ میں ہے اور کافی زیادہ نقصان کا خطرہ لاحق ہو رہا ہے۔
ممبئی کی بلڈنگز سیلاب کی وجہ سے بوسیدہ ہو رہی ہیں ان بلڈنگز میں ساٹھ کے قریب واقع ہیں اور ان کے گرنے کا خطرہ ہے جس کی وجہ سے ہندوستان کو نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ان تیز بارشوں کی وجہ سے ملک کے دوسرے علاقوں میں بھی سیلاب بھی آسکتا ہے اور باقی شہر بھی اس کی لپیٹ میں بھی آ سکتے ہیں۔
ہندوستان میں سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا کافی زیادہ نقصان ہو رہا ہے اس وجہ سے سب پریشانی کا شکار ہو رہے ہیں ۔


0 Comments