3 Resolutions Passed against Indian Atrocities

 جوکارتا او آئی سی رکن ممالک کی پارلیمانی یونین کا اجلاس کشمیر میں ہندوستان کے مظالم کے خلاف تین قرار داد پیش کی گئی ہیں۔

قرار دادوں میں مسئلہ کشمیر کا حل، کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق یقینی بنائے ۔

بھارتی مظالم کے خلاف متفقہ قراردادوں نے دنیا کو پیغام دیا کہ امت مسلمہ مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ 

مسئلہ کشمیر پر امت مسلمہ اتفاق رائے کا مؤثر نتیجہ ہے۔ جس نے مسئلہ کشمیر کو ایک بار پھر کو بین الاقوامی محاذ پر اجاگر کیا ہے۔

مسئلہ کشمیر ہم سب کا مسئلہ ہے اس کو حل کرنے کے لیے ہمیں ایک دوسرے کا ہمیشہ ساتھ دینا چاہیے 

Post a Comment

0 Comments