وزیر تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے ہونگی۔ اس کے علاؤہ شدید گرمی کی وجہ سے سکول ٹائمنگ بھی بدل دی گئی ہے ۔
ساڑھے سات سے گیارہ بجے تک سکول اوپن رہے گا وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ گرمی میں شدت کی وجہ سے بچے بیمار ہو جائے گے۔
اسی لیے سکول اب سے سکول بند کر دیں جائیں تاکہ بچوں کی صحت پر اثر نہ ہو-
انہوں نے مزید کہا کہ بچوں کا مستقبل پاکستان کا مستقبل ہے اس لیے ہمیں انکی پڑھائی کے ساتھ ساتھ صحت کا بھی خیال رکھنا چاہیے


0 Comments