گرمی کی شدت میں تیز ترین اضافہ ملک بھر میں گرمی کی لہر نی ڈیرہ جمع رکھا ہے جس کی وجہ سے لوگ کافی پریشان ہو گئے ہیں ۔
آج ملتان اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 44سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ گرمی رکارڈ کی گئی ہے ۔
گرمی کی اس لہر کی وجہ سے لوگوں کا گھر سے نکل کر کام پر جانا محال ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت کی وجہ سے لوگ اپنے کام کی طرف بھی توجہ نہیں دے پا رہے
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت اور زیادہ بھی ہو سکتی ہے اس لیے احتیاطی تدابیر آپنائی جائیں۔


0 Comments