ہندوستان کا پاکستان پر ایک بار پھر سے حملہ کرنے کی کوشش لیکن ہندوستان اس بار بھی ناکام رہا۔
ہندوستان نے رات کے اندھیرے میں پاکستان کے اوپر حملہ کیا لیکن ہماری بحری فوج اس حملے کے لیے پہلے سے ہی تیار تھی۔
اسی وجہ سے بحری فوج نے دوشمن کے ارادوں کو خاک میں ملا دیا۔
اس طرح سے پاکستان ایک بڑے حملے سے بچ گیا۔
وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ مجھے دلی خوشی ہوئی ہے کہ ہماری فوج دوشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر وقت
تیار رہتی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف صاحب کا مزید کہنا یہ تھا کہ میں ٹرمپ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے دونوں ممالک میں جنگ ختم کرنے کا بولا تاکہ اس خطے میں امن کی فضا پیدا ہو سکے۔
پاکستان ایک پُرامن اور ایک ایٹمی طاقت ہے اس لیے پاکستان ہر ایک حملے کا جواب دے سکتا ہے اور ہماری فوج ایک بہادر فوج ہے جو کہ ہر وقت مقابلے کے لیے تیار رہتی ہے ۔
انکا مزید کہنا تھا کہ ہماری فوج کی وجہ سے ہی ہم لوگ سکون کی نیند سوتے ہیں اور ہماری فوج بارڈرز پر ہماری حفاظت کے لیے چاک وچوبند رہتی ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر ہندوستان ان حملوں سے باز نہ آیا تو ہمیں کوئی ایک بڑا قدم لینا پڑے گا۔ کیونکہ اس ملک کی حفاظت اور اس میں امن قائم کرنا ہماری زمہ داری ہے۔
اور ہم اس زمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی پوری کوشش کرے گے


0 Comments