weather Alert: Rain in Islamabad Brings Damage to Infrastructure

 گزشتہ روز اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز آندھی کے باعث درخت اکھڑ گئے۔

مری کے کچھ علاقوں میں تیز گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی  اسی وجہ سے کافی علاقوں میں بجلی معطل رہی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے لوگوں کو محتاط رہنے کا کہا کہ تیز گرج چمک کے وقت گھروں سے باہر نہ نکلے اور اپنی طرف سے بھی احتیاط رکھیں۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے جس سے گرمی کی لہر ختم ہو جائے گی اور موسم خوش گوار ہو جائے گا

Comments

Popular posts from this blog

Coin Master Free Spins & Coins (2026)

How to Change the Screenshot Folder Location in Windows 11

Shah Mehmood Qureshi Shifted to Hospital from Jail