ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شام کے وقت موسم تھوڑا ابر آلود ہو گا اور تیز آندھی بھی آسکتی ہے ۔
اس کے علاؤہ سندھ کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا اور اسی وجہ سے شدید گرمی کی لہر پیدا ہو گی۔
گرمی کی اس لہر کی وجہ سے لوگوں کا گھر سے نکل کر کام پر جانا محال ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت کی وجہ سے لوگ اپنے کام کی طرف بھی توجہ نہیں دے پا رہے
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت اور زیادہ بھی ہو سکتی ہے اس لیے احتیاطی تدابیر آپنائی جائیں۔
ملک کے کچھ علاقوں میں موسم صحیح رہے گا کیونکہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان رہے گا


0 Comments