Major Action Against Child Marriage in Pakistan

 پاکستان میں بچوں کی کم عمر میں ہی شادی کر دی جاتی ہے جس کی وجہ سے بہت سارے مسائل پیدا ہوتے ہیں ۔

اب پاکستان میں زبردستی یا ترغیب دے کر کم عمری میں شادی نہیں کی جائے گی۔ اگر اب سے کوئی ایسا کرے گا تو اس کو 5 سے 7 سال قید اور دس لاکھ جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

اب سے 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی نہیں کی جائے گی کیونکہ شادی سے پہلے شناختی کارڈ کا ہونا لازم قرار دیا گیا ہے ۔

قومی اسمبلی نے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی لگا دی ہے اور کم عمر کے بچوں کی شادی نہ کرنے کا بل منظور کر دیا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments