اسرائیل نے غزہ پر حملے بڑھا دیں ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیل نے غزہ پر حملہ کیا جس میں معصوم بچوں اور نوجوانوں خواتین کو نشانہ بنایا گیا۔
اس وار میں 60 لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انتو نیو گو تریس نے غزہ کی صورتحال نا قابل بیان ظالمانہ اور غیر انسانی قرار دیا۔
اور مزید ان کا کہنا تھا کہ غزہ سے فوری طور پر حملے ختم کیے جائیں کیونکہ اس وجہ سے معصوم لوگوں کی جانیں ختم ہو رہی ہیں۔
اور پوری دنیا میں نظم وضبط تباہ و برباد ہو رہا ہے اسی لیے ان جنگوں کو جلد از جلد روکا جائے۔


0 Comments