Posts

Google offers free 1 year AI pro plan to Pakistani students

Image
  زندگی اسان بنانے والی ٹیکنالوجی اے ائی جو کہ دنیا میں ہونے والے ہر کام کو اسان بنا سکتی ہے اے ائی کے لیے کوئی کام کرنا مشکل نہیں ہے پاکستانی طلبہ کو گوگل کی جانب سے ایک سال کے لیے فری اے ائی جیمینائی کا استعمال دیا گیا ہے    اس پیشکش کا مقصد یہ ہے کہ فری میں تعلیم نالج حاصل کیا جا سکے پاکستانی طلبہ ایک سال کے لیے گوگل اے ائی جیمینائی کا استعمال کر سکتے ہیں اس کے ذریعے ڈی فیچرز بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں ائی ٹی ایکسپرٹ اور طلبہ نے اس بات کو بہت زیادہ سراہا ہے جیمینائی پاکستان سمیت ایشیا کے تمام ممالک میں موجود ہے جس سے ہر ایک طلبہ فائدہ اٹھا سکتا ہے اس کو استعمال کرنے کے لیے پلے سٹور سے انسٹال کرنے کے بعد اس کو اس پہ سائن اپ کرنے سے فری اے ائی پرو کو استعمال کیا جا سکتا ہے اور بے شمار فوائد حاصل کیا جا سکتا ہے

Israel Violates ceasefire|Gaza latest news

Image
  وہی ہوا جس کا ڈر تھا امن معاہدے پر تھوڑا سا بھی عمل نہیں کیا گیا اسرائیل نے فلسطین پر ایک بار پھر سے اپنے مظالم شروع کر دیے ہیں اسرائیل کے حملے کی وجہ سے فلسطین کے 38 لوگ شہید ہو گئے ہیں اسرائیل نے امن معاہدے کی دھجیاں اڑانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی گزشتہ کچھ دن پہلے مسلم ممالک کی طرف سے فلسطین پر ہونے والے وہ مظالم کے خلاف اواز اٹھائی تھی تاکہ فلسطین ایک پورا من ریاست بن سکے اس میں پاکستان نے بھی ایک اہم کردار ادا کیا ہے  اس کے علاوہ افغانستان ایران ترکی اور بھی دیگر ممالک نے اپنا ایک اہم کردار ادا کیا ہے اس بات پر اسرائیل نے بھی رضامندی دے دی تھی کہ اب وہ فلسطین پر حملہ نہیں کرے گا لیکن اسرائیل نے ایک بار پھر سے وہی کام شروع کر دیا ہے کہ معصوم بچوں عورتوں اور مردوں پر بے شمار ظلم شروع کر دیا ہے حالانکہ اس بات کا اعلان اقوام متحدہ میں کیا گیا تھا کہ اسرائیل اپ سے فلسطین پر حملہ نہ نہیں کرے گا لیکن اسرائیل اپنے حرکتوں سے باز نہ ایا اور اب بھی وہ معصوم فلسطینیوں پر اپنے مظالم کی انتہا کر رہا ہےاسرائیل نے ایک بار پھر امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دی اسرائیل نے فلسطین کی ایک گاڑی پر ...

Israel has blown up the peace agreement|Big news

Image
  اسرائیل نے ایک بار پھر امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دی اسرائیل نے فلسطین کی ایک گاڑی پر حملہ کیا جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو شہید کر دیا اس میں تین بچے اور باقی افراد تھے حماس نے اسرائیل کے ایک اور افراد کی لاش اسرائیل کے حوالے کر دی ہے حماس کا کہنا ہے کہ باقی 18 لاشوں کی تلاش کے لیے مشینری کا ہونا بہت ضروری ہے تبھی جا کر لاشیں ڈھونڈی جا سکتی ہیں سینیر حماس کے رہنما کا کہنا تھا  کہ حماس ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہو سکتی حماس کے مسلح جدو جہد فلسطین میں گزا کی سلامتی ہے غزہ والوں کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے رفع کراوسنگ پیر کے دن کھول دی جائے گی مصر میں مقیم فلسطینی رفع کراسنگ کے ذریعے واپس غزہ جا سکیں گے پوری دنیا اسرائیل کے خلاف باہر نکل ائی کیونکہ فلسطین پر ہونے والے ظلم اب ناقابل برداشت ہیں اس وجہ سے اب دنیا کے تمام ملکوں نے فیصلہ کیا ہے کہ فلسطین کو اب ازاد کر دیا جائے تاکہ وہ بھی سکون کی زندگی گزار سکیں اور اسرائیل کے ظلم و ستم سے نجات پائیں خصوصا مسلم ممالک کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ظلم اب حد سے بیٹھ چکا ہے جو کہ اب برداشت نہیں ہو سکتا اس کے لیے کچھ دن پہلے اقوام متحدہ ...

The whole world came out against Israel

Image
 پوری دنیا اسرائیل کے خلاف باہر نکل ائی کیونکہ فلسطین پر ہونے والے ظلم اب ناقابل برداشت ہیں اس وجہ سے اب دنیا کے تمام ملکوں نے فیصلہ کیا ہے کہ فلسطین کو اب ازاد کر دیا جائے تاکہ وہ بھی سکون کی زندگی گزار سکیں اور اسرائیل کے ظلم و ستم سے نجات پائیں خصوصا مسلم ممالک کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ظلم اب حد سے بیٹھ چکا ہے جو کہ اب برداشت نہیں ہو سکتا  اس کے لیے کچھ دن پہلے اقوام متحدہ میں فلسطین کے اوپر ہونے والے ظلم سے نجات کے لیے ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اب اسرائیل فلسطین پر اور ظلم نہیں کرے گا صدر ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ اب فلسطین میں جنگ بند ہو جانی چاہیے تاکہ وہ بھی امن کا سانس لیں اس میں مسلم ملکوں کا ایک اہم کردار ہونا چاہیے تاکہ وہ فلسطین کی مدد کر سکیں اور امن اور سکون پیدا ہو سکے فلسطین میں اس کے علاوہ صدر ٹرمپ نے بھارت پر بھی کڑی تنقید کی ہے ان کا کہنا تھا کہ بھارت روسی تیل خرید کر پیوٹن کو مضبوط کر رہا ہے فرانسی صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ غزہ میں جنگ بند کروا کر ہی نوبل پرائز حاصل کر سکتے ہیں مزید ان کا یہ کہنا تھا...

Big blow to Netanyahu Palestine victory

Image
  مسلم ملکوں کے سربراہان صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے پاکستان کے وزیراعظم یہ محمد شہباز شریف اور وزیراعظم بھی شریک ہوں گے مسلم ملکوں کے سربراہان اور صدر ٹرمپ کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں بات چیت ہو گی امریکی صدر غذا میں جنگ بندی کے بارے میں تجاویز پیش کریں گے ملاقات میں قطر سعودی عرب انڈونیشیا پاکستان دبئی اور اس کے علاوہ اور بھی مختلف مسلم ممالک نے شرکت کی ہے پاکستان کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کہتے ہیں کہ امریکہ کے وزیراعظم امن کے پیروکار ہیں شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں صدر ٹرمپ کا اہم کردار ہے انہوں نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک غزہ میں اپنی فوجیں بھیجے تاکہ غزہ میں امن پیدا ہو سکے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فلسطین کو ایکسیپٹ کرنا حماس کے لیے بہت بڑا انعام ہوگا فلسطین کی ریاست میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہے صدر ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ اب فلسطین میں جنگ بند ہو جانی چاہیے تاکہ وہ بھی امن کا سانس لیں اس میں مسلم ملکوں کا ایک اہم کردار ہونا چاہیے تاکہ وہ فلسطین کی مد...

New Gold Rates in Pakistan

Image
 سونا ایک بار پھر سے مہنگا ہو گیا پاکستان میں سونے کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے  سونے کی قیمت اس وقت تین لاکھ 93 ہزار پر ہے ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے روپے کی قیمت میں بہت کمی ائی ہے اس وقت 10 گرام سونا تین لاکھ 37 ہزار 570 پر پہنچ چکا ہے سونے کی قیمت میں 3400 کا اضافہ ہوا ہے اس وقت پاکستان کے حالات کی وجہ سے سونے کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں ایا ہے دن بدن ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے ملک کے حالات بہت زیادہ خراب ہو رہے ہیں

New Stories of Flood Devastation emerge in Punjab

Image
 پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جا رہی ہیں پنجاب کے مختلف علاقوں میں بہت زیادہ سلاب ا چکا ہے جس کی وجہ سے ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے اس وقت پاکستان میں پنجاب میں سب سے زیادہ سیلا ب ریکارڈ کیا گیا ہے  پنجاب میں بہت اونچے درجے کا سیلاب اس وقت موجود ہے جس کی وجہ سے معصوم غریب لوگ تباہ و برباد ہو رہے ہیں لوگوں کے گھر کاروبار مال مویشی سب کچھ ختم ہو چکا ہے پاکستان میں اس وقت دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب موجود ہے جو کہ ستلج راوی اور چناب کہ دریاؤں میں موجود ہے اس وقت ملتان میں بہت زیادہ سیلاب موجود ہے ملتان کا شیر شاہ بند توڑ دیا گیا ہے کیونکہ ملتان میں سیلاب کی شدت بہت تیز ہو چکی تھی اس وجہ سے ملتان کو بچانے کے لیے یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں پاکستان کے کچے ابادی والے علاقے تقریبا ختم ہو چکے ہیں انہی علاقوں میں سیلاب نے بہت زیادہ تباہ کاریاں مچا دی ہیں حکومت کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں پاکستان میں ہندوستان کی طرف سے ایک بہت بڑا ریلا چھوڑا جا رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں بہت زیادہ تباہی ہو سکتی ہے تاکہ پاکستان میں جلال پور بہاولپور ملتان ڈیرہ غازی خان مظفرگڑھ چناب نگر جھنگ چنیوٹ...