Posts

Showing posts from June, 2025

Israel Big Attack on Gaza

Image
غزہ میں اسرائیلی شدت پسندی ایک بار پھر جاری اسرائیل کا غزہ کی امدادی سرگرمیوں پر ایک بار پھر سے حملہ جس کی وجہ سے کھانے پینے اور رہنے کے سازوں سامان تباہ ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کی غزہ میں امدادی مراکز پر پھر سے حملہ پناہ گزین کیمپ ، اسکول اور ہسپتال صہیونی فوج نشانے پر چوبیس گھنٹوں میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے ساٹھ فلسطینی شہید ہو گئے اور سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ پر وحشیانہ حملے اور امداد کی بندش برطانیہ کا اسرائیلی انتہا پسند وزیروں بین گویر اور سموٹریچ پر پابندیاں لگانے پر غور ۔ اسرائیل نے دوبارہ اک بار فلسطین پر حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے معصوم بچوں اور نوجوانوں کی جانیں چلی گئی ہیں۔ فلسطین پر اس ظلم کی وجہ سے معصوم لوگوں میں انتشار اور افتراق پیدا ہو گیا ہے۔ اسرائیل کا امدادی سرگرمیوں پر حملہ ایک ناقابل برداشت بات ہے اسرائیل کے اس حملے کی وجہ سے معصوم بچے نوجوان عورتیں بوڑھے بھوک سے تنگ ہو رہے ہیں

Swat Terrible Flood

Image
 بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کا کافی نقصان ہو رہا ہے اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔  سوات میں بارشوں کی وجہ سے اٹھارہ لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ ملک میں بارشوں کی وجہ سے معصوم لوگوں کا نقصان ہو رہا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں اور تیز آندھی اور بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو اس معاملے میں احتیاطی تدابیر اپنانی چاہیے تاکہ لوگ بڑے نقصان سے بچ سکیں۔

Step-by-Step Guide to Download Instagram Stories in 2025

Image
On Android or iPhone: Open Instagram. Tap your profile picture to view your story. Select “Save” > “Save Video” or “Save Story”. From Instagram Archive: If your stories are set to auto-archive: Go to your profile. Tap the menu (≡) > “Archive”. Find the story and tap “Download” or “Save”.  How to Download Instagram Stories of Others 1. Use Online Instagram Story Downloaders Several free websites allow you to download public Instagram Stories by just entering the username. Popular Tools: Inflact Instagram Downloader Save-Insta Steps: Go to the site. Enter the Instagram username of the person. Select the story you want. Click Download. Note: This only works for public accounts. 2. Use Mobile Apps (Android/iOS) Some third-party apps let you download Instagram Stories easily: For Android: Story Saver for Instagram Video Downloader for Instagram For iOS: Repost: For Instagram Story Reposter Steps: Download and install the app. Search for the username. View and download the story...

Iran Big Attack on Israel

Image
 ایران نے اسرائیل کے اوپر ایک بار پھر سے حملہ کر دیا جس کی وجہ سے اسرائیل کا کافی جانی ومالی نقصان ہو گیا ہے گزشتہ کچھ دنوں سے اسرائیل ایران پر حملہ کر رہا تھا جس کی بنا پر ایران کا نقصان ہوا۔ اسرائیل کا فلسطین کے بعد اب ایران پر حملہ اسرائیل نے ایران پر بھی حملہ کر دیا اسرائیل کی جانب سے تہران مہرآباد کے ہوائی اڈے پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ سلامتی کونسل میں اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی حملوں کی اقوام متحدہ میں اس حملے کی شدید مزمت کی گئی۔ اسرائیل کے اس حملے کی وجہ سے کافی جانی و مالی نقصان ہوا۔ دونوں ممالک کے درمیان جنگ جاری ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کو کافی نقصان اٹھانا پڑا رہا ہے۔

Israel Attacks on Iran

Image
 اسرائیل کا فلسطین کے بعد اب ایران پر حملہ اسرائیل نے ایران پر بھی حملہ کر دیا اسرائیل کی جانب سے تہران مہرآباد کے ہوائی اڈے پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ سلامتی کونسل میں اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی حملوں کی اقوام متحدہ میں اس حملے کی شدید مزمت کی گئی۔ اسرائیل کے اس حملے کی وجہ سے کافی جانی و مالی نقصان ہوا۔ اس بارے میں برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اب ہم مزید لوگوں کو مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتے ہمیں اس کے لیے ایکشن لینا ہوگا تاکہ معصوم بچوں کی زندگیاں محفوظ ہو سکیں۔ اسرائیل کا ایران پر حملہ کرنا ایک ناقابل برداشت بات ہے ایران کا کہنا تھا کہ وہ اسرائیل پر جوابی کاروائی ضرور کرے گا اور اس حملے کا منہ توڑ جواب دے گا

Israel Big Attack on Gaza

Image
اسرائیل کی غزہ میں امدادی مراکز پر پھر سے فائرنگ جس کی وجہ سے 17 فلسطینی شہید ہو گئے پناہ گزین کیمپ ، اسکول اور ہسپتال صہیونی فوج نشانے پر چوبیس گھنٹوں میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے ساٹھ فلسطینی شہید ہو گئے اور سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ پر وحشیانہ حملے اور امداد کی بندش برطانیہ کا اسرائیلی انتہا پسند وزیروں بین گویر اور سموٹریچ پر پابندیاں لگانے پر غور ۔ اسرائیل نے دوبارہ اک بار فلسطین پر حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے معصوم بچوں اور نوجوانوں کی جانیں چلی گئی ہیں۔ فلسطین پر اس ظلم کی وجہ سے معصوم لوگوں میں انتشار اور افتراق پیدا ہو گیا ہے۔ اسرائیل کا امدادی سرگرمیوں پر حملہ ایک ناقابل برداشت بات ہے اسرائیل کے اس حملے کی وجہ سے معصوم بچے نوجوان عورتیں بوڑھے بھوک سے تنگ ہو رہے ہیں