Israel Big Attack on Gaza


اسرائیل کی غزہ میں امدادی مراکز پر پھر سے فائرنگ جس کی وجہ سے 17 فلسطینی شہید ہو گئے پناہ گزین کیمپ ، اسکول اور ہسپتال صہیونی فوج نشانے پر چوبیس گھنٹوں میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے ساٹھ فلسطینی شہید ہو گئے اور سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔


غزہ پر وحشیانہ حملے اور امداد کی بندش برطانیہ کا اسرائیلی انتہا پسند وزیروں بین گویر اور سموٹریچ پر پابندیاں لگانے پر غور ۔
اسرائیل نے دوبارہ اک بار فلسطین پر حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے معصوم بچوں اور نوجوانوں کی جانیں چلی گئی ہیں۔ فلسطین پر اس ظلم کی وجہ سے معصوم لوگوں میں انتشار اور افتراق پیدا ہو گیا ہے۔
اسرائیل کا امدادی سرگرمیوں پر حملہ ایک ناقابل برداشت بات ہے اسرائیل کے اس حملے کی وجہ سے معصوم بچے نوجوان عورتیں بوڑھے بھوک سے تنگ ہو رہے ہیں

Post a Comment

0 Comments