Israel Attacks on Iran

 اسرائیل کا فلسطین کے بعد اب ایران پر حملہ اسرائیل نے ایران پر بھی حملہ کر دیا اسرائیل کی جانب سے تہران مہرآباد کے ہوائی اڈے پر نشانہ بنایا گیا ہے۔

سلامتی کونسل میں اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی حملوں کی اقوام متحدہ میں اس حملے کی شدید مزمت کی گئی۔

اسرائیل کے اس حملے کی وجہ سے کافی جانی و مالی نقصان ہوا۔

اس بارے میں برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اب ہم مزید لوگوں کو مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتے ہمیں اس کے لیے ایکشن لینا ہوگا تاکہ معصوم بچوں کی زندگیاں محفوظ ہو سکیں۔

اسرائیل کا ایران پر حملہ کرنا ایک ناقابل برداشت بات ہے ایران کا کہنا تھا کہ وہ اسرائیل پر جوابی کاروائی ضرور کرے گا اور اس حملے کا منہ توڑ جواب دے گا

Post a Comment

0 Comments