Iran Big Attack on Israel

 ایران نے اسرائیل کے اوپر ایک بار پھر سے حملہ کر دیا جس کی وجہ سے اسرائیل کا کافی جانی ومالی نقصان ہو گیا ہے گزشتہ کچھ دنوں سے اسرائیل ایران پر حملہ کر رہا تھا جس کی بنا پر ایران کا نقصان ہوا۔

اسرائیل کا فلسطین کے بعد اب ایران پر حملہ اسرائیل نے ایران پر بھی حملہ کر دیا اسرائیل کی جانب سے تہران مہرآباد کے ہوائی اڈے پر نشانہ بنایا گیا ہے۔

سلامتی کونسل میں اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی حملوں کی اقوام متحدہ میں اس حملے کی شدید مزمت کی گئی۔

اسرائیل کے اس حملے کی وجہ سے کافی جانی و مالی نقصان ہوا۔

دونوں ممالک کے درمیان جنگ جاری ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کو کافی نقصان اٹھانا پڑا رہا ہے۔

Post a Comment

0 Comments