Swat Terrible Flood

 بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

جس کی وجہ سے لوگوں کا کافی نقصان ہو رہا ہے اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 

سوات میں بارشوں کی وجہ سے اٹھارہ لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔

ملک میں بارشوں کی وجہ سے معصوم لوگوں کا نقصان ہو رہا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں اور تیز آندھی اور بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو اس معاملے میں احتیاطی تدابیر اپنانی چاہیے تاکہ لوگ بڑے نقصان سے بچ سکیں۔

Post a Comment

0 Comments